سرگرمیاں: - پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔- قافلے نے اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سمر سمسٹر کے طلباء کے ساتھ ایک سیمنار کا انعقاد کیا، جس کا عنوان تھا: "اسلام میں رواداری (کی اہمیت) اور تکفیر کے خطرات"۔