بتاریخ: 30 جولائی 2017 تا – 6 اگست 2017۔ سرگرمیاں: سرجیو آربولیڈا یونیورسٹی میں ایک اوپن میٹنگ-
دارالحکومت بوگوٹا میں کیتھولک چرچ کے راہبوں کے ساتھ ایک میٹنگ-
برہما کماریس انسٹی ٹیوٹ فار اسپریچوئل اسٹڈیز میں ایک میٹنگ- یونیورسٹی آف سینٹو ٹامس میں دو ملاقاتیں۔ فارک تحریک کے نمائندوں کی موجودگی میں انسٹیٹیوٹ ٹیو ساکیو فار پیس کے عہدیداروں سے ملاقات، نوجوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ ایک انٹرایکٹو میٹنگ جو حکومتی پروگرام (IDIPRON)کی نمائندگی کرتے ہیں، "مونٹی کسٹیمانی" فاؤنڈیشن برائے سماجی خدمات میں ایک سیمینار۔
.- دارالحکومت "بوگوٹا" میں یونیورسٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن (EAN) کا دورہ۔
- سینٹو ٹامس یونیورسٹی کے نوجوانوں کے 6 ویں اور 7 ویں مرحلے کے طلباء کے ساتھ ایک کھلی نشست۔
- سینٹو ٹامس یونیورسٹی کے نوجوانوں کے 8 اور 9 مرحلے کے طلباء کے ساتھ ایک کھلی ملاقات، صدارتی محل "سان کارلوس" کولمبیا کی وزارت خارجہ میں ایشیائی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر سے کولمبیا کے صدر خوآن مانویل سانتوس کی نیابت میں ملاقات، ".-
کولمبیا کی حکومت کے جنرل سیکرٹریٹ میں مذہبی امور کے نمائندے کے ساتھ ملاقات۔
- امن اور انسانی حقوق سے متعلق "مبادرون" فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات،
- موسیو بوٹیرو میوزیم میں علمی سفر کے دوران اسکول کے طلباء کے ساتھ ایک انٹریکٹو میٹنگ۔ "کارو ای کویربو" انسٹی ٹیوٹ کے نوجوانوں کے ساتھ ایک توسیعی مکالمہ۔ –
وزیر داخلہ کی نیابت میں کولمبیا کی وزارت داخلہ کے مذہبی امور کے افسر سے ملاقات۔
- اسلامی کمیونٹی کے ساتھ ایک اوپن ملاقات،
اسلامی کمیونٹی کے ساتھ ایک کھلی میٹنگ
۔- یونیورسٹی آف لاسائی کے نوجوانوں کے ساتھ ایک کھلی میٹنگ۔-
یونیورسٹی آف لاساٹی میں فیکلٹی آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز اینڈ اکاؤنٹنگ کے ڈین کے ساتھ ایک میٹنگ۔
ٹیلی فون پر گفتگو کے ذریعے قافلے کے ارکان کا نیشنل یونیورسٹی ریڈیو کو انٹرویو۔ ریڈیو "کولمونڈو" کے ساتھ ایک کھلی ملاقات، جسے براہ راست نشر کیا گیا۔ چرچ آف کرائسٹ میں ایک انٹرویو، جو مونٹسریٹ پہاڑی سلسلے کی چوٹی پر واقع ہے۔
جمہوریہ مصر کی طرف سے کولمبیا میں تعینات عالی مرتبت سفیر ہشام سرور سے ملاقات ۔