بتاریخ: 22 تا 27 جون 2015،
سرگرمیاں:
اس قافلے نے کئی میٹنگیں کیں جن میں سب سے اہم میٹنگ فرانسیسی سینیٹ کے ساتھ اور دوسری کیتھولک یونیورسٹی میں تھی، اور ریڈیو مونٹ کارلو اور فرانس چینل 24 پر متعدد میڈیا انٹرویوز (بھی دیے)، اس قافلے نے مساجد اور اسلامی مراکز میں متعدد مذہبی سرگرمیوں کا اہتمام کیا:
- انتہا پسندی کے مقابلے میں اعتدال پسند اسلام پر سینیٹ میں ایک گول میز (میٹنگ) ہوئی-
انٹونی علاقے کی مسجد میں عربی اور فرانسیسی میں جمعہ کا خطبہ دیا گیا، جس کا موضوع تھا "بقائے باہمی کا اصول اور مسلمانوں کے درمیان ہم آہنگی کا طریقہ کار"۔