۔ تئیس اپریل 1918 عیسوی کو سپریم کونسل برائے انسداد وہشت گردی اور انتہا پسندی کے رکن بنائے گئے اور اب تک اس کے رکن ہیں ۔ 
ا سلامی امور کی سپریم کونسل کے رکن
 
۔ فلسفے کی مصری انجمن کے رکن 
ریڈیو ٹی وی یونین کی مذہبی کمیٹی کے سربراہ
۔ آل بیت شاہی ادارے کی اکیڈمی برائے اسلامی فکر کے رکن 
۔ اسلامی ریسرچ اکیڈمی کے رکن
 
۔ وزارت تربیت وتعلیم میں تربیتی معیار متعین کرنے اور ان پر نظرِ ثانی کرنے والی کمیٹی کے ترجمان