الازہر کے شیخ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے.. امام الطیب تمام عالم اسلام اور پوری انسانیت کو درپیش تمام بحرانوں اور فوری فکری مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ انہوں الازہر کی عالمی حیثیت اور تاریخی قیادت کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جو حیثیت الازہر کو شروع سے حاصل تھی۔ انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا، انسانی ہمدردی کے مقاصد کی حمایت کرنا، اسلام کی حقیقی تصویر کو واضح کرنا اور دہشت گرد تنظیموں جو ظلما اپنے آپ کو دین اسلام کی طرف منسوب کرتی ہیں کی مجرمانہ کارروائیوں کے سبب جو کچھ اسلام کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے اس کی نفی کرنا، بقائے باہمی، امن اور مثبت انضمام کی ثقافت کو پھیلانا، اور اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا ہے ۔
یہ علاقائی اور عالمی سطح پر جناب امام اکبر کی سرگرمیوں کا مرکز ہے، لہذا دنیا نے انتہا پسندی کے خاتمے اور قیام امن میں آپ کے کردار اور اس کی تاثیر کی اہمیت کا مشاہدہ کیا ہے، جس کی تصدیق کئی شخصیات، رہنماؤں اور بین الاقوامی سیاسی و مذہبی اداورں نے کی ہے۔ شیخ الازہر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امام اکبر کے سب سے نمایاں غیر ملکی زیارتیں اور دورے یہ ہیں۔
بیرونی دورے
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2021 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2020 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2019 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2018 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2017 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2016 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2015 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2014 مزید
امام صاحب کے غیر ملکی دورے 2013 مزید