امام طیب  کا استقبال اور ملاقاتیں

19 مئی 2026

شیخُ الازہر کی سوڈانی سفیر سے ملاقات، سوڈانی طلبہ کے لیے ازہری تعاون کے فروغ پر گفتگو


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز منگل  مشیخۃ الازہر میں سوڈان کے سفیر برائے قاہرہ، لیفٹیننٹ جنرل انجینئر عماد الدین مصطفیٰ عدوی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سوڈانی طلبہ اور عوام کے لیے علمی و ثقافتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مختلف امکانات پر تبادلہ&

مزید  
18 مئی 2026

شیخُ الازہر کی قاہرہ میں قازقستان کے سفیر سے ملاقات، علمی و دعوتی تعاون کے فروغ پر زور


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف  نے قاہرہ میں جمہوریہ قازقستان کے سفیر، عسکر جينيس کا استقبال کیا۔ ملاقات میں ازہر شریف اور جمہوریہ قازقستان کے درمیان علمی، دعوتی اور ثقافتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شیخُ الازہر نے اس

مزید  
18 مئی 2026

شیخُ الازہر سے مصر کی انجیلی کلیسا کے سربراہ کی ملاقات، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی


شیخُ الازہر: آج کے انسان کو سب سے زیادہ جس چیز نے مضطرب کر رکھا ہے، وہ انسانی عداوت کے اُس مہلک وائرس کا پھیلاؤ ہے جو دینی اقدار اور اخلاقی تعلیمات کو زندگی سے بے دخل کرنے کے نتیجے میں جنم لے رہا ہے۔سربراہ انجیلی کلیسا: شیخُ الازہر ایک غیر معمولی شخصیت ہیں جنہوں نے تنوع، تکثیریت اور پُرامن بقائے باہ

مزید  
17 مئی 2026

شیخُ الازہر کی قاہرہ میں برطانوی سفیر سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز اتوار   مشیخۃ الازہر میں برطانیہ کے سفیر برائے قاہرہ، جناب  مارك برايسون ريتشاردسون سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے مختلف امکانات پر گفتگو کی گئی۔شیخُ الازہر نے اس موقع پر اس ام

مزید  
14 مئی 2026

شیخُ الازہر کی عمانی دارالافتاء کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز جمعرات  مشیخۃ الازہر میں سلطنتِ عمان کے دارالافتاء کے سیکریٹری جنرل، جناب شیخ احمد بن سعود السيابی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قاہرہ میں سلطنتِ عمان کے سفیر، عزت مآب سفیر عبد اللہ بن ناصر  رحبی بھی موجود تھے۔ ملاقا

مزید  
13 مئی 2026

شیخُ الازہر کی چیئرمین جنرل اتھارٹی برائے اطلاعات سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز بدھ   مشیخۃ الازہر میں مصر کی جنرل اتھارٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین، عزت مآب سفیر علاء یوسف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ازہر شریف کے پیغام کو زیادہ مؤثر انداز میں عام کرنے کے لیے باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گ

مزید  
13 مئی 2026

شیخُ الازہر نے کہا کہ پولینڈ میں عربی زبان کے مرکز کے قیام کے لیے ازہر ہر ممکن تعاون کو تیار ہے


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز بدھ   مشیخۃ الازہر میں پولینڈ کے مفتی اور اعلیٰ مذہبی اتحاد کی سپریم کونسل کے سربراہ، شیخ توماش مشکيفيتش سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پولینڈ کے مسلمانوں کے لیے علمی و دعوتی میدان میں الازہر کی معاونت کے امکانات پ

مزید  
12 مئی 2026

شیخُ الازہر کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات — علمی و ثقافتی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف ، نے قاہرہ میں متعین فرانس کے سفیر، عزت مآب ایریک شوفالییہ، کا استقبال کیا۔ ملاقات میں ازہر شریف  اور فرانس کے درمیان علمی و ثقافتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع

مزید  
12 مئی 2026

شیخُ الازہر کی سعودی سفیر سے ملاقات — حجاجِ بیت اللہ کی خدمت اور حج انتظامات پر مملکتِ سعودی عرب کی کوششوں کو سراہا


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز منگل   مشیخۃ الازہر میں قاہرہ میں متعین مملکتِ سعودی عرب کے سفیر، عزت مآب صالح بن عید الحصینی، کا استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور مختلف دینی، علمی و ثقافتی شعبوں میں روابط کو مضبوط بنان

مزید  
11 مئی 2026

شیخُ الازہر کی اسپین کے سفیر سے ملاقات — غزہ پر جارحیت کے خلاف اسپین کے جرات مندانہ مؤقف کو سراہا


عزت مآب امام اکبر   پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخُ الازہر شریف نے بروز پیر   مشیخۃ الازہر میں قاہرہ میں متعین اسپینش  سفیر، عزت مآب سیرخیو کارانزا، کا استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ اور مختلف علمی و ثقافتی شعبوں میں روابط کو مستحکم بنانے کے امکانات پر تبادلۂ خیال

مزید  

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2026