شیخ الازہر نے امیرِ کویت سے، شیخہ سعاد عبداللہ احمد صباح کے انتقال پر تعزیت کی۔

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخ الازہر شریف نے برادر ملک کویت کے امیر، شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے دلی تعزیت اور صادقانہ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، شیخہ سعاد عبداللہ الاحمد الصباح (مرحومہ) کے انتقال پر، جو کہ شیخ احمد العبداللہ الاحمد الجابر الصباح، وزیراعظمِ کویت کی ہمشیرہ تھیں۔ مرحومہ کی عمر وفات کے وقت 74 برس تھی۔

امامِ اکبر دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت اور مغفرت سے ڈھانپ لے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و سکون عطا کرے۔ {إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ}

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025