شیخ الازہر کا اردن کے بادشاہ سے ان کے ذاتی نمائندے کے انتقال پر تعزیت۔

grand imam.jpg

شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے مملکت ہاشمی اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم سے ان کے ذاتی نمائندے شہزادہ محمد بن طلال کی وفات پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا، جو آج بروز جمعرات انتقال کرگئے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انا للہ وانا الیہ راجعون

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025