امام الاکبر نے خادم حرمین شریفین کو سعودی قومی دن کی 91ویں سالگرہ پر مبارکباد دی

grand imam.jpg

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف نے سعودی قومی دن کی 91ویں سالگرہ کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، اور سعودی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے عرب اور اسلامی اقوام کے مقاصد کی حمایت میں مملکت کے قائدانہ کردار اور اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے ساتھ اس کے نمایاں کردار کو سراہا۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025