شیخ ازہر نے بچوں کے اسکول میں آتشزدگی سے ہونے والے ہلاک شدگان کے لئے نائیجر کے نام تعزیتی کلمات کہے ہیں

grand imam.jpg

امام اکبر نے کل پیر کو جنوبی نائیجر کے شہر مارادی کے ایک اسکول میں لگنے والی آگ میں دسیوں بچوں کی ہلاکت اور ان میں کچھ کے زخمی ہونے کی وجہ سے نائیجر کے رہنماؤں اور عوام کے تئیں اپنے  تعزیتی کلمات اور دلی جذبات کا اظہار کیا ہے اور اسی طرح امام نے متاثرین کے اہل خانہ سے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہےاور  خدا سے دعا کی  ہےکہ وہ ان کے دلوں کو تقویت دے، انہیں صبرجمیل  اور تسلی عطا فرمائے، متاثرین پر رحم فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025