امام اکبر نے مراکشی بچے "ریان" کی موت پر اپنے غم کا اظہار کیا ہے اور اس کے اہل خانہ سے صبر اور تسلی کی اپیل کی ہے۔
خدا کے فیصلہ اور تقدیر پر ایمان رکھتے ہوئے شیخ ازہر نے ہفتہ کے دن مراکش کے بچے ریان کی موت پر اپنے غم کا اظہار کیا ہے جبکہ اسے بچانے کی انتھک کوششیں ہوئی ہیں اور امام اکبر نے ریان کے والدین اور مراکش کے بادشاہ، حکومت اور عوام کے تئیں اپنی مخلصانہ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے خاندان اور رشتہ داروں کو صبر اور تسلی عطا فرماوے۔ "إنا لله وإنا إليه راجعون" (ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف واپس جائیں گے)