امام اکبر نے چانسلر پولس فہمی کو سپریم آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
شیخ ازہر، امام اکبر جناب پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے مسٹر پولس فہمی کو سپریم آئینی عدالت کے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور آئین، انصاف اور قانون کی حکمرانی کے حصول کے سلسلہ میں ان کی کامیابی کے لئے دعا کی ہے۔