امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر تقدیر پر مزید ایمان کے ساتھ وزیر داخلہ کے اسسٹنٹ اور اقصر گورنریٹ کے سکیورٹی ایڈمنسٹریٹر جناب کرنل خالد عبد الحمید کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، جوان مبارک دنوں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، امام اکبر دعا کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ مرحوم کو اپنی وسیع رحمت اور مغفرت کے سائے میں جگہ دی اور انہیں جنتوں کا وارث بنائے اور ان کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون