امام الاکبر نے بحرینی وزیر اعظم کی وفات پر تعزیت کی

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب ٢.png

شیخ الازہر پروفیسر احمد الطیب نے بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ، جو آج بدھ کی صبح 11 نومبر 2020 کو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کے لیے تعزیت کی۔ اور بحرینی بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، آل خلیفہ خاندان اور برادر بحرین کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو اپنی رحمت کی وسعتوں سے نوازے اور ان کے اہل خانہ کو صبر اور تسلی دیے۔ "انا للہ وانا الیہ راجعون"۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025