امام الاکبر نے سال نو2021 میں انسانیت کے لئے دعا کی کہ : اے اللہ ہماری آنکھوں کو اس چیز سے ٹھنڈا کر جو ہمیں خوش کرتی ہے اور بلاوں سے دور کر اور ہمیں عالمی جنگوں اور تنازعات سے بچا۔

imam. jpg.jpg

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے نئے سال 2021 کا استقبال انسانیت کے لیے اجتماعی دعا کے ساتھ کیا کہ اللہ ہم سے مصیبتوں اور وباؤں کو دور کرے، ہمیں عالمی جنگوں اور تنازعات سے بچائے اور ہمارے درمیان محبت، دوستی اور استحکام پھیلائے۔ یہ ان کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ایک پوسٹ کے دوران سامنے آیا، جس میں انھوں نے لکھا؛  "ایک نیا سال، میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس میں سب کی آنکھیں ٹھنڈی کر دے جس سے وہ خوش ہوں، مصیبت اور وبا کو دور کرے، اور اس میں سب کو صحت، برکت، تندرستی اور سکون عطا کرے، اور ہمیں عالمی جنگوں اور تنازعات سے بچائے، اور محبت، دوستی، امن اور استحکام پھیلائے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025