شیخ الازہر نے مشیر محمد عبدالسلام کو ان کے بھائی کی شادی کے موقع پر مبارکباد دی۔

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب ١٠.jpg

امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف نے مشیر محمد عبدالسلام، سیکرٹری جنرل کونسل آف مسلم ایلڈرز اور ان کے معزز خاندان کو ان کے بھائی  محترم احمد عبدالسلام کی شادی کے موقع پر مبارکباد دی۔ اور انہیں پیارا بیٹا کہہ کر پکارا۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی  کہ وہ معزز نوبیاہتے جوڑے کو خوشیاں اور اطمینان عطا فرمائے، اور انہیں برکتیں عطا ہوں، اور وہ انہیں نیکی کے ساتھ جمع کرے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025