امام اکبر نے" کریمات روڈ "حادثے کے متاثرین کوتعزیت پیش کی۔

imam ahmed  al tayeb.png

اللہ کے فیصلے پر رضا مندی کا اظہار کرتے ہوے امام اکبر، پروفیسر، ڈاکٹر ، احمد طیب، شیخ الازہر شریف نے "کرامت" روڈ حادثے کے متاثرین کوتعزیت پیش کی، اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے کہ وہ انھیں اپنی وسیع رحمت میں ڈھانپ لے، نیز اہل و عیال اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔انا للہ وانا الیہ راجعون "ہم اللہ کے لیئے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025