امام اکبر نے: سوہاج ٹرین حادثےمیں وفات پانے والوں کو تعزیت پیش کی ۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمدطیب شیخ الازہر شریف نے سوہاج ٹرین حادثے کے متاثرین کو تعزیت پیش کی اور ان کے لیے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعاکرتے ہوئے کہ وہ متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے دلوں کومضبوط کرے اور ان کو صبر و سکون عطافرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب فرمائے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون - ہم اللہ کے لیئے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔