شیخ الازہر نے نئی حکومت کو مبارکباد دی اور اس کے لیے کامیابی کی دعا کی کہ وہ اپنے عوام کی امنگوں کے حصول میں کے لیے کوشش کریں

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف نے ڈاکٹر مصطفی مدبولی کی سربراہی میں نئی حکومت کو، اور حکومت میں شامل تمام وزراء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا اللہ سے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالی انہیں ہمارے مصری عوام کی امیدوں اور امنگوں کو پورا کرنے میں کامیابی عطا فرمائے اور خدا تعالی صدر عبدالفتاح السیسی، صدر جمہوریہ، اور وزراء کو ملک اور عوام کے مفاد میں کامیابی عطا فرمائے۔ 
 
شیخ الازہر نے بھی پچھلی حکومت کے وزراء کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کے نئے عہدوں پر کامیابی کی خواہش کی۔
 

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2024