گرینڈ امام نے ملکہ الزبتھ کو ان کے شوہر شہزادہ فلپ کی موت پر تعزیت پیش کی۔
گرینڈ امام پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم سے ان کے شوہر شہزادہ فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم شہزادے کے خاندان، شاہی خاندان کے تمام ارکان اور حکومت اور برطانوی عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔