شیخ الازہر کا وزیر داخلہ جنرل محمود توفیق کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر أحمد طيب شيخ الأزہر شریف نے جنرل محمود توفیق وزیر داخلہ، کو ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنی وسیع رحمت اور مغفرت سے نوازے، اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اہل خانہ اور متعلقین کو صبر اور سکون عطا فرمائے۔