شیخ الأزہر نے جامعہ جلالہ کے طلباء کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر أحمد طيب شیخ الأزہر، نے دلی تعزیت اور غم کی شدید تر کیفیت میں جامعہ الجلالہ کے طلباء " علم کے شہداء " کے اہل خانہ سے اظہارِ افسوس کیا، جو ایک دردناک حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی وسیع رحمت میں سمیٹے، اور انہیں جنت میں بلند مقام دے۔ ساتھ ہی، اللہ تعالی ان کے والدین اور عزیزوں کے دلوں کو صبر و سکون دے۔اور انہیں اس غم کو برداشت کرنے کی قوت دے، نیز زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ انا لله وانا اليه راجعون .

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025