نیشنل ٹریننگ اکیڈمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور قومی کونسل برائے انسانی حقوق کے سیکرٹری جنرل نے شیخ الازہر سے ان کی بہن کی وفات پر تعزیت کی

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف ان کی بہن کی وفات پر نیشنل ٹریننگ اکیڈمی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر راشا راغب اور سفیر فہمی فائد، سیکرٹری جنرل قومی کونسل برائے انسانی حقوق کی طرف سے تعزیت کے پیغامات موصول ہوئے۔ ڈاکٹر راشا راغب اور سفیر فہمی فائد نے اپنے پیغامات میں امام اکبر اور ان کے معزز خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور قلبی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے، اپنے کشادہ باغوں میں سکونت عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025