مذہبی فکر کی تجدید کے بارے میں امام صاحب کے اقوال
تاریخ کی گواہی ثابت کرتی ہے کہ اسلام ایک ایسا دین ہے جو تجدید کے ساتھ لوگوں کے مفادات کے حصول کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور قطع نظر ان کی نسل ، مذہب اور عقیدہ کے انہیں ان کے معاملات اور طرز عمل میں مثالی نمونے پیش کرتا ہے ۔