یو- اے - ای
امام اکبر کی ''فورم برائے فروغ امن ان مسلم کمیونیٹیز'' میں شرکت
امام اکبر شیخ الازہر ڈاکٹر احمد طیب ازہری وفد کی سربراہی کرتے ہوئے ''فورم برائے فروغ امن ان مسلم کمیونیٹیز" میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے۔ جناب امام اکبر، عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ اور سرپرست ''فورم برائے فروغ امن ان مسلم کمیونیٹیز'' اور فورم کے صدر شیخ عبداللہ بن بیہ نے حسن بن علی امن انعام فورم برائے فروغ امن، کی طرف سے جاری کیا گیا تھا سے ہندوستانی مفکر مولانا وحید الدین خان صاحب کو نوازا۔ یہ انعام متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں فورم کے دوسرے سیشن کے اختتام پر معاشروں میں امن کے قیام اور مضبوطی کے لیے کام کرنے میں شیخ وحید الدین خان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دیا گیا۔