سوئٹزرلینڈ
امام اکبر کی مشرق اور مغرب کے حکماء کے درمیان مکالمے کے تیسرے دور (میں شرکت)۔
امام اکبر نے ورلڈ کونسل آف چرچز کے تعاون سے مشرق اور مغرب کے حکماء کے درمیان مکالمے کے تیسرے دور کی صدارت کی۔ جو بوئس شہر میں ایکومینیکل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ آپ نے اس میں سیاسی اور ایگزیکٹو رہنماؤں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں ایک تقریر بھی کی جس کا عنوان تھا: "عالمی امن کے حصول میں علمائے دین کا کردار۔ اور دورے کے دوران انہوں نے جنیوا میں متعدد ایگزیکٹو حکام سے ملاقات بھی کی۔