مملکت بحرین
امام اکبر نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے آٹھویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت کی ۔
یہ امام اکبر کا مملکت بحرین کا تیسرا دورہ تھا، جس میں الازہر کے قائدین اور علماء کے ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے ارکان بھی شامل تھے۔
اس دورے کے دوران امام اکبر نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے ملاقات کی۔ اور آپ نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے آٹھویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت بھی کی، اور بحرین کے دارالحکومت منامہ سے ملت اسلامیہ سے خطاب بھی کیا۔