انڈونیشیا
اسلام کے اعتدال کے بارے میں علماء اور دانشوروں کے عالمی مشاورتی اجلاس میں امام اکبر کی شرکت۔
انڈونیشیا میں مصر کے سفیر عمرو معوض نے الازہر کے شیخ امام اکبر ڈاکٹر احمد طیب کا استقبال کیا جو انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر اسلام کے اعتدال کے بارے میں علماء اور دانشوروں کے عالمی مشاورتی اجلاس (جو 1-3 مئی 2018 کے دوران منعقد ہوا تھا۔) میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کے تاریخی دورے پر گئے تھے۔ جہاں امام اکبر نے کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں تقریر کی۔