امام اکبر نے فرانسیسی صدر کا مشیخہ الازہر پہنچنے پر استقبال کیا۔
عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا مشیخہ الازہر دراسہ پہنچے پر استقبال کیا۔ فرانسیسی صدر کا استقبال الازہر شریف کے متعدد رہنماؤں نے کیا۔