امام الاکبر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
عزت مآب امام الاکبر، پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب، شیخ الازہر شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جناب انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کی۔ جس میں الازہر اور اقوام متحدہ کے درمیان امن اور بقائے باہمی کو پھیلانے، تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور نفرت اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔