الازہر اعتدال اور امن کا مینار ہے۔ سنگاپوری وزیر ٹیلی کمیونیکیشن
گرینڈ امام شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے سنگاپور کے وزیر ٹیلی کمیونیکیشن اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے چیئرمین جناب یعقوب ابراہیم سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے آغاز میں، گرینڈ امام نے اپنے ملک کی صدارت سنبھالنے کے موقع پر صدر حلیمہ یعقوب کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے سنگاپور کی نشاۃ ثانیہ کو مکمل کرنے اور اس کی ترقی یافتہ اقتصادی اور صنعتی پوزیشن کو برقرار رکھنے میں ان کی کامیابی کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ گرینڈ امام نے اس بات پر زور دیا کہ الازہر، الازہر میں زیر تعلیم سنگاپوری طلباء پر بہت زیادہ توجہ دیتا ہے اور انہیں پیش کیے جانے والے وظائف کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ الازہر کے آئمہ تربیتی پروگرام میں سنگاپور کے اماموں کی شمولیت کے امکان کو ظاہر کیا ۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ پروگرام سنگاپور کے اماموں میں اسلام کے اعتدال، تکثیریت اور اختلاف کو قبول کرنے، ثقافتوں کے تنوع کے احترام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بارے میں بیداری پیدا کرے گا۔۔ دوسری جانب، سنگاپور کے وزیر مواصلات نے سنگاپور کے طلباء میں الازہر کی دلچسپی اور سنگاپور میں مسلمانوں کے لیے علمی و تبلیغی حمایت کے لیے اپنے ملک کی طرف سے شکریہ ادا کیا، مزید کہا: الازہر اعتدال اور امن کا ایک مینار ہے، جس نے دہشت گردی اور انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کرنے میں بھرپور کوششیں کی ہیں۔ جناب یعقوب نے کہا ان کا ملک تعلیمی اور تبلیغی شعبوں میں الازہر کے ساتھ مزید تعاون کا منتظر ہے، اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ الازہر اپنی تکثیریت اور تنوع اور اختلاف رائے کے احترام کی وجہ سے ممتاز ہے، یہی ہے جس کی سنگاپور کے معاشرے کو ضرورت ہے جو اپنی ثقافتی اور مذہبی تنوع کے لیے جانا جاتا ہے۔
گرینڈ امام شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے سنگاپور کے وزیر ٹیلی کمیونیکیشن اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے چیئرمین جناب یعقوب ابراہیم سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے آغاز میں، گرینڈ امام نے اپنے ملک کی صدارت سنبھالنے کے موقع پر صدر حلیمہ یعقوب کو دلی مبارکباد پیش کی۔، انہوں نے سنگاپور کی نشاۃ ثانیہ کو مکمل کرنے اور اس کی ترقی یافتہ اقتصادی اور صنعتی پوزیشن کو برقرار رکھنے میں ان کی کامیابی کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ گرینڈ امام نے اس بات پر زور دیا کہ الازہر، الازہر میں زیر تعلیم سنگاپوری طلباء پر بہت زیادہ توجہ دیتا ہے اور انہیں پیش کیے جانے والے وظائف کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ الازہر کے آئمہ تربیتی پروگرام میں سنگاپور کے اماموں کی شمولیت کے امکان کو ظاہر کیا ۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ پروگرام سنگاپور کے اماموں میں اسلام کے اعتدال، تکثیریت اور اختلاف کو قبول کرنے، ثقافتوں کے تنوع کے احترام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بارے میں بیداری پیدا کرے گا۔۔ دوسری جانب، سنگاپور کے وزیر مواصلات نے سنگاپور کے طلباء میں الازہر کی دلچسپی اور سنگاپور میں مسلمانوں کے لیے علمی وتبلیغی حمایت کے لیے اپنے ملک کی طرف سے شکریہ ادا کیا، مزید کہا: الازہر اعتدال اور امن کا ایک مینار ہے، جس نے دہشت گردی اور انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کرنے میں بھرپور کوششیں کی ہیں۔ جناب یعقوب نے کہا ان کا ملک تعلیمی اور تبلیغی شعبوں میں الازہر کے ساتھ مزید تعاون کا منتظر ہے، اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ الازہر اپنی تکثیریت اور تنوع اور اختلاف رائے کے احترام کی وجہ سے ممتاز ہے، یہی ہے جس کی سنگاپور کے معاشرے کو ضرورت ہے جو اپنی ثقافتی اور مذہبی تنوع کے لیے جانا جاتا ہے۔