امام الاکبر نے پاکستانی جنوبی صوبہ سندھ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے متاثرین پر پاکستان سے تعزیت کی

فضيلة الإمام الأكبر أحمد الطيب.jpeg

امر الہی اور اس کے حکم كى رضا كے مطابق  کے مطابق شہخ  الازہر الشریف پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے جنوبی صوبے سندھ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے متاثرین کے لئے ریاست پاکستان کے وزیر اعظم جناب عمران خان اور پاکستان کے برادر عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے جس حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ امام الاکبر متاثرین کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ متاثرین کو اپنی رحمت اور معافی کی وسعت میں لپیٹ دے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی دے، انا للہ وانا الیہ راجعون

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025