مام الاکبر نے اکتوبر کی جنگ کی فتوحات کی سالگرہ پر صدر سیسی، مسلح افواج اور مصری عوام کو مبارکباد دی
شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے صدر جمہوریہ مصر عبدالفتاح السیسی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، قائدین، افسران، سپاہیوں اور مصری عوام کو اپنی طرف سے اکتوبر کی شاندار جنگ میں فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پرتہہ دل سے مبارکباد پیش کی
امام الاکبر نے اس بات کی تصدیق کی کہ اکتوبر کی فتح مصریوں اور دنیا کے تمام آزاد لوگوں کے لیے فخر اور وقار کے اعلیٰ ترین معانی کے میں ایک لازوال درس کے طور پر جانی جائے گی۔
انہوں نے مصر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس عظيم ياد گار دن پر اپنے عزیز ملک مصر کی ترقی، عزم اور عروج کے لیےکردار ادا کریں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے عظیم شہداء، پر رحم فرمائے اور مصر، اس کی فوج اور اس کے عوام کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ اور ہمارے پر ان فتوحات کو مزید نیکی، خوشحالی اور استحکام کے ساتھ واپس لائے۔