شیخ الازہر بار کونسل کے صدر جسٹس رجائی عطیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کہتے ہیں۔

imam ahmed  al tayeb.png

  صدر بار کونسل اور تحقیقات اسلامی کمپلیکس کے ممبر عرب وکلاء اتحاد کے صدر جناب جسٹس رجائی  عطیہ کی وفات پر راضی بتقدیر امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب  شیخ الازہر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،  جو  اپنے دین و  وطن کی خدمت میں بھرپور زندگی گزار کر ہفتے کی صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔  امام اکبر نے مرحوم کے ازہرشریف اور  اس کے علماء کے لیے احترام،  مظلوم و محتاج لوگوں کے دفاع کے لیے ان کی کوششوں اور فکر اسلامی پر ان کی  شاندارتحقیقات کو یاد کر کے  سراہا ہے۔  امام اکبر نے جناب جسٹس کے اہل خانہ  اور  وکلاء برادری کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور رب تعالی سے دعا کی کہ اللہ  مرحوم کو اپنی رحمت و مغفرت میں ڈھانپ لے اور ان کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025