امام الاکبر نے سعودی عرب میں مصری عمرہ زائرین کی بس کے حادثے میں وفات پانے والوں کے لیے تعزیت کی۔

imam. jpg.jpg

اللہ کی رضا اور مشیت کے ساتھ امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب نے عمرہ مسافر بس کے الٹنے کے کی وجہ سے متاثرین کے غم میں افسوس کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں 16 مصری شہری جاں بحق اور کچھ زخمی ہوئے۔  وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جا رہے تھے، امام الاکبر نے متاثرین کے لواحقین اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ متاثرین کو اپنی رحمت اور مغفرت سے نوازے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025