امام اکبرنے امیر کویت کو 60ویں قومی دن کی مبارکبادی پیش کی ۔
امام اکبر ، پروفیسر، ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہرشریف نے امیر کویت شیخ نواف احمد صباح اور کویتی عوام کوکویت کے قومی دن کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کیاہے ، جو سالگرہ ہر سال 25 فروری کو آتی ہے۔
امام اکبر نے عربوں کی یکجہتی کی ، عربی اسلامی قوموں کے اتحاد و استحکام اور ان کے تحفظ کی خاطر کویت کی کوششوں کو سراہاہے، اللہ تعالی سے دعا کرتے ہوئے کہ وہ کویت، اس کے قائدین اور اس کی عوام کو ہر بری اور مکروہ چیز سے محفوظ فرمائے ۔ اور انھیں مزید امن و امان اور خوشحالی عطا کرے ۔