شیخ الازہر نے عظیم عالم پروفیسر ڈاکٹر حسن شافعی سے ان کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب نے عظیم پروفیسر علامہ  ڈاکٹر حسن شافعی (رکن ازھر سینئر سکالرز کونسل، رکن مسلم کونسل آف ایلڈرز، عربی اور لسانی اکیڈمیوں کے صدر) سے ان کی زوجہ محترمہ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ عزوجل انہیں اپنی مغفرت و رحمت کی وسیع آغوش میں لے لے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025