شیخ الأزہر نے ڈاکٹر محمد جنیدی، ڈین "دعوة اسلامیہ"، کو اسلامی تحقیقاتی ادارے کے جنرل سیکرٹری کے فرائض انجام دینے کی ذمہ داری سونپی۔

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.png

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الأزہر شریف، نے ڈاکٹر محمد عبد الدائم علی سلیمان جنیدی، ڈین کلیہ دعوۃ اسلامیہ جامعة الازہر، کو اسلامی تحقیقاتی ادارے کے جنرل سیکرٹری کے فرائض انجام دینے کی ذمہ داری سونپی۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2024