انڈونیشیا میں ایسوسی ایشن برائے ترقی علماء کے سربراہ نے شیخ الازہر سے ان کی بہن کی وفات پر تعزیت کی

رئيس جمعية نهضة العلماء في إندونيسيا يعزي شيخ الأزهر في وفاة شقيقته .jpg

عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف کو انڈونیشیا میں ایسوسی ایشن برائے ترقی علماء کے سربراہ ڈاکٹر یحییٰ خلیل سٹاکوف کی طرف سے ان کی بہن کی وفات پر تعزیت کا پیغام موصول ہوا ڈاکٹر یحییٰ خلیل سٹاکوف نے اپنے ٹیلی گرام میں اپنی طرف سے اور علماء ایسوسی ایشن کے تمام اراکین کی طرف سے، عزت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر اور ان کے معزز خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو اپنی رحمتوں سے ڈھانپے، انہیں  اپنے کشادہ باغوں میں سکونت عطا فرمائے، اور ان کے اہل خانہ اور پیاروں کو صبر و سکون قرحمت فرمائے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025