امام اکبر نے صحافی مصنف مکرم محمد احمد کی تعزیت کی

الإمام الأكبر أ.د: أحمد الطيب.jpeg

گرینڈ امام  پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب شیخ الازہر شریف  نے  اللہ تعالی کے فیصلے پر راضی رہتے ہوئے ایک بڑے صحافی مصنف  مکرم محمد احمد  سپریم میڈیا کونسل کے سابق سربراہ  جو جمعرات کو انتقال کر گئےتھے ۔  ان کی تعزیت کی۔ . امام اکبر نس اس بات کی تصدیق کی  کہ مرحوم نے مصری اور عرب پریس کی خدمت میں عظیم خدمات انجام دیں، جس نے انہیں ان عظیم ادیبوں اور مفکرین کی صف میں لا کھڑا کیا جنہوں نے مصر میں  فکری  اور صحاٹتی زندگی کو تقویت بخشی۔ امام اکبر تمام ادیبوں، مفکرین، پریس فیملی، عزیز مرحوم کے اہل خانہ اور ان کے تمام چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ مرحوم کو اپنی رحمت اور مغفرت کی وسعت سے ڈھانپے، "إنا لله وإنا إليه راجعون".  ہم خدا کے  لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2025