گرینڈ امام پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب ، شیخ الازہر کے سابق مشیر، انسانی اخوت کمیٹی کے سیکرٹری جنرل

مشیر محمد عبدالسلام

  • گرینڈ امام پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب ، شیخ الازہر کے سابق مشیر، انسانی اخوت کمیٹی کے سیکرٹری جنرل

"بے شک اللہ تعالی نے الازہر کو ایک امام مجدد، اور ایک اصلاحی وژن رکھنے والے رہنما سے نوازا ، جس نے امت کی تجدید کی ضرورت کو محسوس کیا جس نے ان پابندیوں کو توڑ دیا جس نے اجتہاد کے دروازے کو ایک مدت تک بند رکھا جس میں امت رجعت کا شکار ہوئی ۔ اس امت کے بیشتر علماء اور مفکرین نے اس (اجتہاد)  کی ضرورت پر اتفاق رائے کے باوجود تجدید کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریز کیا سو اللہ تعالی نے امت کے لیے امام اکبر احمد  طیب کو تیار کیا۔ تاکہ وہ تجدید کا علم اٹھائیں اور امت  کی اصلاح کے بیڑے کی قیادت کریں، شریعت کی حفاظت اور اس کے ثوابت، ، اقدار اور اصولوں کا تحفظ کریں۔

خبروں کو فالو کرنے کے لیے سبسکرائب کریں

تمام حقوق امام الطیب کی ویب سائٹ کے لیے محفوظ ہیں 2024