لبنانی صدر نے مشیخۃ الازہر میں شیخ الازہر سے کی ملاقات
لبنان کے صدر مائکل عون نے شیخ الازہر سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کے دوران ازہر اور لبنان کے درمیان تعاون کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد عرب اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ لبنانی صدر کا گزشتہ اکتوبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد مصر کا یہ پہلا دورہ ہے۔