اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے مشیخۃ الازہر کا دورہ کرکے شیخ الازہر سے کی ملاقات
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس کے صدر جناب پیٹر تھامسن مشیخۃ الازہر کا دورہ کرکے عزت مآب امام اکبر، شیخ ازہر جناب پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب سے ملاقات کی اور اس ملاقات کے دوران ازہر اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے درمیان تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گی ہے۔